کیا ہم سب بکاؤ مال ہیں؟
قوم کا سرمایہ ہیں یا قوم کے فرعونوں کا؟
عافیہ ،ریمونڈ اور ڈرون حملوں کی اصل کیش ویلیو کیا ہے؟کون ادا کرے گا اور کس شکل میں؟
کچھ سمجھ نہیں آئی کہ فیروزے کے زیور بنانے والے ہاتھ کیسے ایک دم قیمہ بنانے والی مشینیں بنانے لگے.
اس قیمے کی جھلک کہیں کہیں مرے کارخانے سے نکلی ٹوم ٹھیکریوں میں دکھتی ہے.
امریکی پیسے سے ممکن ہوئی تعلیم کا اصل قرض میں نے کس کو ادا کرنا ہے؟
میرا کام پوری طرح بکاؤ ہے،شاید ہم سب کی طرح.جو دام دیں گے وہ AFJOG کے ذریعے غریب بچوں کی کتابیں خریدنے کے کام آیے گا.
No comments:
Post a Comment